موطا امام مالك رواية يحييٰ
— کتاب: طہارت کے بیان میں
بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الْفَرْجِ باب: شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 91
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ " علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر کہتے تھے: جو شخص چھوئے ذَکر کو اپنے تو واجب ہوا اس پر وضو۔