موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 909
باب: معرّس اور محصّب کی نماز کا بیان
بَابُ صَلَاةِ الْمُعَرَّسِ وَالْمُحَصَّبِ
حدیث نمبر: 909
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، " كَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ، وَالْعَصْرَ، وَالْمَغْرِبَ، وَالْعِشَاءَ بِالْمُحَصَّبِ، ثُمَّ يَدْخُلُ مَكَّةَ مِنَ اللَّيْلِ، فَيَطُوفُ بِالْبَيْتِ " علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ظہر اور عصر اور مغرب اور عشاء محصّب میں پڑھتے پھر مکہ جاتے رات کو اور طواف کرتے خانۂ کعبہ کا۔