موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 903
باب: مزدلفہ میں نماز کا بیان
بَابُ صَلَاةِ الْمُزْدَلِفَةِ
حدیث نمبر: 903
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، " أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ، وَالْعِشَاءَ، بِالْمُزْدَلِفَةِ جَمِيعًا " علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مغرب اور عشاء مزدلفہ میں ایک ساتھ پڑھتے تھے۔