موطا امام مالك رواية يحييٰ
— کتاب: طہارت کے بیان میں
بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الْفَرْجِ باب: شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 90
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، كَانَ يَقُولُ : " إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ " علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: جب چھوئے تم میں سے کوئی ذَکر اپنا تو واجب ہے اس پر وضو۔