موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 867
باب: موافق طاقت کے ہدی کیا چیز ہے
بَابُ مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ
حدیث نمبر: 867
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، كَانَ يَقُولُ : " مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ بَدَنَةٌ أَوْ بَقَرَةٌ " علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: «﴿مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ﴾» سے ایک اونٹ یا گائے مراد ہے۔