موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ هَدْيِ مَنْ أَصَابَ أَهْلَهُ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ باب: جو شخص صحبت کرے اپنی بیوی سے قبل طواف الزیارۃ کے اس کی ہدی کا بیان
حدیث نمبر: 863
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الدِّيلِيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ : لَا أَظُنُّهُ إِلَّا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ : " الَّذِي يُصِيبُ أَهْلَهُ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ يَعْتَمِرُ وَيُهْدِي " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: جو شخص صحبت کرے اپنی بیوی سے قبل طواف الزیارۃ کے تو وہ ایک عمرہ کرے اور ہدی دے۔