حدیث نمبر: 86
حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ سَمِعَهُ وَرَجُلٌ يَسْأَلُهُ ، فَقَالَ : إِنِّي لَأَجِدُ الْبَلَلَ وَأَنَا أُصَلِّي أَفَأَنْصَرِفُ ، فَقَالَ لَهُ سَعِيدٌ : " لَوْ سَالَ عَلَى فَخِذِي مَا انْصَرَفْتُ حَتَّى أَقْضِيَ صَلَاتِي "
علامہ وحید الزماں

یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ سعید بن مسیّب سے پوچھا ایک شخص نے، اور میں سنتا تھا کہ مجھے تری معلوم ہوتی ہے نماز میں، کیا توڑوں میں نماز کو؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تمام کروں نماز کو۔

حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية يحييٰ / كتاب الطهارة / حدیث: 86
درجۂ حدیث محدثین: مقطوع صحيح
تخریج حدیث «مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم:159/1 160، شركة الحروف نمبر: 79، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 56» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔