موطا امام مالك رواية يحييٰ
— کتاب: طہارت کے بیان میں
بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ الْمَذْيِ باب: مذی سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان
حدیث نمبر: 85
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ جُنْدُبٍ مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَيَّاشٍ ، أَنَّهُ قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنِ الْمَذْيِ ، فَقَالَ : " إِذَا وَجَدْتَهُ فَاغْسِلْ فَرْجَكَ ، وَتَوَضَّأْ وُضُوءَكَ لِلصَّلَاةِ " علامہ وحید الزماں
حضرت جندب سے روایت ہے کہ پوچھا میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مذی کا حکم، تو کہا انہوں نے: جب دیکھے تو مذی کو، دھو ڈال ذکر کو اپنے، اور وضو کر جیسے وضو کرتا ہے نماز کے لیے۔