موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 841
باب: جو جانور ہدی کے لیے درست ہے اس کا بیان
بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ الْهَدْيِ
حدیث نمبر: 841
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، " أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَهْدَى جَمَلًا فِي حَجٍّ، أَوْ عُمْرَةٍ " علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ہدی بھیجی ایک اونٹ کی حج یا عمرہ میں۔