موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ وَالْعَصْرِ فِي الطَّوَافِ باب: دوگانہ طواف کا ادا کرنا بعد نماز صبح یا عصر کے
حدیث نمبر: 818
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ ، أَنَّهُ قَالَ : " لَقَدْ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ يَطُوفُ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَدْخُلُ حُجْرَتَهُ ، فَلَا أَدْرِي مَا يَصْنَعُ " علامہ وحید الزماں
حضرت ابوزبیر مکی سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کو طواف کرتے تھے بعد نمازِ عصر کے، پھر جاتے تھے اپنے حجرے میں، پھر معلوم نہیں وہاں کیا کرتے تھے۔