موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي بِنَاءِ الْكَعْبَةِ باب: کعبہ کے بنانے کا حال
حدیث نمبر: 806
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِهَابٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ بَعْضَ عُلَمَائِنَا ، يَقُولُ : " مَا حُجِرَ الْحِجْرُ فَطَافَ النَّاسُ مِنْ وَرَائِهِ ، إِلَّا إِرَادَةَ أَنْ يَسْتَوْعِبَ النَّاسُ الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ كُلِّهِ " علامہ وحید الزماں
ابن شہاب نے بعض علماء سے سنا، کہتے تھے: حطیم کے گرد دیوار اٹھائی اور طواف میں اس کو شریک کیا، اس واسطے کہ پورے خانۂ کعبہ کا طواف ہو جائے۔