موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي بِنَاءِ الْكَعْبَةِ باب: کعبہ کے بنانے کا حال
حدیث نمبر: 805
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ ، قَالَتْ : " مَا أُبَالِي أَصَلَّيْتُ فِي الْحِجْرِ أَمْ فِي الْبَيْتِ " علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: مجھے کچھ فرق نہیں معلوم ہوتا اس میں کے نماز پڑھوں کعبہ کے اندر یا حطیم میں۔