موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 778
باب: جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اس کا بیان
بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَكْلُهُ مِنَ الصَّيْدِ
حدیث نمبر: 778
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ ، " كَانَ يَتَزَوَّدُ صَفِيفَ الظِّبَاءِ وَهُوَ مُحْرِمٌ " .
قَالَ مَالِك : وَالصَّفِيفُ : الْقَدِيدُعلامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ توشہ رکھتے تھے ہرن کے سکھائے ہوئے گوشت کا اور وہ محرم ہوتے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: جس کو قدید کہتے ہیں۔