موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ أَكْلُهُ مِنَ الصَّيْدِ باب: جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 778
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ ، " كَانَ يَتَزَوَّدُ صَفِيفَ الظِّبَاءِ وَهُوَ مُحْرِمٌ " . ¤ قَالَ مَالِك : وَالصَّفِيفُ : الْقَدِيدُعلامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ ناشتہ کرتے تھے ہرن کے بھونے ہوئے گوشت کا اور وہ محرم ہوتے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: جس کو قدید کہتے ہیں۔