موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 773
باب: محرم کے نکاح کا بیان
بَابُ نِكَاحِ الْمُحْرِمِ
حدیث نمبر: 773
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، كَانَ يَقُولُ : " لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ وَلَا يَخْطُبُ عَلَى نَفْسِهِ وَلَا عَلَى غَيْرِهِ " علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: نہ نکاح کرے محرم اور نہ پیغام بھیجے اپنا اور نہ غیر کا۔