موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 760
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ اسْتَأْذَنَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، " أَنْ يَعْتَمِرَ فِي شَوَّالٍ فَأَذِنَ لَهُ فَاعْتَمَرَ ، ثُمَّ قَفَلَ إِلَى أَهْلِهِ وَلَمْ يَحُجَّ " علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ عمر بن ابی سلمہ نے اجازت مانگی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے عمرہ کرنے کی شوال میں، تو اجازت دی آپ نے۔ تو وہ عمرہ کر کے لوٹ آئے اپنے گھر کو اور حج نہ کیا۔