موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 757
حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " اعْتَمَرَ ثَلَاثًا عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ ، وَعَامَ الْقَضِيَّةِ ، وَعَامَ الْجِعِرَّانَةِ " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین عمرے ادا کیے، ایک حدیبیہ کے سال، اور ایک عمرہ قضا کے، اور ایک عمرہ جعرانہ کے سال۔