موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ مَا لَا يُوجِبُ الْإِحْرَامَ مِنْ تَقْلِيدِ الْهَدْيِ باب: ہدی کے جانور کے گلے میں کچھ لٹکانے سے آدمی محر م نہیں ہو جاتا
حدیث نمبر: 754
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ : سَأَلْتُ عَمْرَةَ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الَّذِي يَبْعَثُ بِهَدْيِهِ وَيُقِيمُ ، هَلْ يَحْرُمُ عَلَيْهِ شَيْءٌ ؟ فَأَخْبَرَتْنِي ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ ، تَقُولُ : " لَا يَحْرُمُ إِلَّا مَنْ أَهَلَّ وَلَبَّى " علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے، انہوں نے پوچھا عمرہ بنت عبدالرحمٰن سے کہ جو شخص ہدی روانہ کرے مگر خود نہ جائے، کیا اس پر کچھ لازم ہوتا ہے؟ وہ بولیں: میں نے سنا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے، کہتی تھیں: محرم نہیں ہوتا مگر جو شخص احرام باندھے اور لبیک کہے۔