موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 750
باب: لبیک موقوف کرنے کا وقت
بَابُ قَطْعِ التَّلْبِيَةِ
حدیث نمبر: 750
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ غَدَا يَوْمَ عَرَفَةَ مِنْ مِنًى فَسَمِعَ التَّكْبِيرَ عَالِيًا " فَبَعَثَ الْحَرَسَ يَصِيحُونَ فِي النَّاسِ أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّهَا التَّلْبِيَةُ " علامہ وحید الزماں
یحییٰ ابن سعید سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ صبح کو چلے نویں تاریخ کو منیٰ سے عرفہ کو تو بلند آواز سے تکبیر سنی، انہوں نے اپنے آدمیوں کو بھیج کر کہلوایا کہ اے لوگو یہ وقت لبیک کہنے کا ہے۔