موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ مَوَاقِيتِ الْإِهْلَالِ باب: احرام باندھنے کی میقاتوں کا بیان
حدیث نمبر: 729
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " أَهَلَّ مِنْ الْفُرُعِ " علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے احرام باندھا فرع سے۔