موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الحج— کتاب: حج کے بیان میں
بَابُ الْغُسْلِ لِلْإِهْلَالِ باب: احرام کے لیے غسل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 705
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ عُمَيْسٍ وَلَدَتْ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي بَكْرٍ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَأَمَرَهَا أَبُو بَكْرٍ " أَنْ تَغْتَسِلَ ثُمَّ تُهِلَّ " علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا نے جنا محمد بن ابی بکر کو ذوالحلیفہ میں، تو حکم کیا ان کو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے غسل کر کے احرام باندھنے کا۔