موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الزكاة— کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي صَدَقَةِ الرَّقِيقِ وَالْخَيْلِ وَالْعَسَلِ باب: غلام لونڈی اور گھوڑوں اور شہد کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 687
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، أَنَّهُ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينِ ، فَقَالَ : " وَهَلْ فِي الْخَيْلِ مِنْ صَدَقَةٍ ؟ ! " علامہ وحید الزماں
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ پوچھا میں نے سعید بن مسیّب سے کہ ترکی گھوڑوں کی زکوٰۃ کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ کیا گھوڑوں میں بھی زکوٰۃ ہے۔