موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 630
باب: جو شخص رمضان میں روزے نہ رکھ سکے اس کے فدیہ کا بیان
بَابُ فِدْيَةِ مَنْ أَفْطَرَ فِي رَمَضَانَ مِنْ عِلَّةٍ
حدیث نمبر: 630
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مِثْلُ ذَلِكَعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی ایسا ہی پہنچا۔