موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصيام— کتاب: روزوں کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْفِطْرِ باب: روزہ جلد افطار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 585
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ " كَانَا يُصَلِّيَانِ الْمَغْرِبَ حِينَ يَنْظُرَانِ إِلَى اللَّيْلِ الْأَسْوَدِ قَبْلَ أَنْ يُفْطِرَا ، ثُمَّ يُفْطِرَانِ بَعْدَ الصَّلَاةِ وَذَلِكَ فِي رَمَضَانَ " علامہ وحید الزماں
حمید بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نمازِ مغرب اُس وقت پڑھتے جب رات کی سیاہی نظر آنے لگتی، یعنی افطار سے پہلے، پھر رمضان میں نماز کے بعد روزہ افطار کرتے۔