موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصيام— کتاب: روزوں کے بیان میں
بَابُ مَنْ أَجْمَعَ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ باب: فجر سے پہلے روزہ کی نیت کا بیان
حدیث نمبر: 581
حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " لَا يَصُومُ إِلَّا مَنْ أَجْمَعَ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: روزہ کسی شخص کا درست نہیں ہوتا جب تک کہ نیت نہ کرے قبل صبح صادق کے۔