موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجنائز— کتاب: جنازوں کے بیان میں
بَابُ جَامِعِ الْجَنَائِزِ باب: جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں
حدیث نمبر: 576
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " أَسْرِعُوا بِجَنائِزِكُمْ فَإنَّمَا هُوَ خَيْرٌ تُقَدِّمُونَهُ إِلَيْهِ أَوْ شَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ " علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: جلدی کرو جنازہ کو لیے ہوئے چلنے میں، اس لیے کہ اگر وہ اچھا ہے تو جلدی اس کو بہتری کی طرف لے جاتے ہو، اور اگر بُرا ہے تو جلدی اپنے کندھوں سے اتارتے ہو۔