حدیث نمبر: 563
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَانَتْ تَقُولُ : " كَسْرُ عَظْمِ الْمُسْلِمِ مَيْتًا كَكَسْرِهِ وَهُوَ حَيٌّ " تَعْنِي فِي الْإِثْمِ
علامہ وحید الزماں

امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ میت مسلمان کی ہڈی توڑنا ایسا ہے جیسے زندہ مسلمان کی ہڈی توڑنا۔

حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية يحييٰ / كتاب الجنائز / حدیث: 563
درجۂ حدیث محدثین: موقوف ضعيف - مرفوع صحيح
تخریج حدیث «موقوف ضعيف - مرفوع صحيح، وانظر للحديث مرفوع: وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3207، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1616، وأحمد فى «مسنده» برقم: 58/6، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3167
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ موقوف روایت کی سند تو ضعیف ہے، البتہ مرفوع روایت صحیح ہے۔، شركة الحروف نمبر: 516، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 45»