موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجنائز— کتاب: جنازوں کے بیان میں
بَابُ الْمَشْيِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ باب: جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
حدیث نمبر: 528
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، قَالَ : " مَا رَأَيْتُ أَبِي قَطُّ فِي جَنَازَةٍ إِلَّا أَمَامَهَا " قَالَ : " ثُمَّ يَأْتِي الْبَقِيعَ فَيَجْلِسُ حَتَّى يَمُرُّوا عَلَيْهِ " علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے باپ عروہ کو ہمیشہ جنازہ کے آگے چلتے دیکھا، یہاں تک کہ وہ بقیع میں آجاتے اور بیٹھے رہتے، یہاں تک کہ جنازہ آکر گزر جاتا۔