موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجنائز— کتاب: جنازوں کے بیان میں
بَابُ الْمَشْيِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ باب: جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
حدیث نمبر: 527
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ ، أَنَّهُ رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " يَقْدُمُ النَّاسَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ فِي جَنَازَةِ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ " علامہ وحید الزماں
حضرت ربیعہ بن عبداللہ بن ہدیر سے روایت ہے انہوں نے دیکھا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو آگے چلتے تھے سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے جنازے میں۔