موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجنائز— کتاب: جنازوں کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي كَفَنِ الْمَيِّتِ باب: مردے کو کفن پہنانے کا بیان
حدیث نمبر: 525
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّهُ قَالَ : " الْمَيِّتُ يُقَمَّصُ وَيُؤَزَّرُ ، وَيُلَفُّ فِي الثَّوْبِ الثَّالِثِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ كُفِّنَ فِيهِ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مردہ قمیص پہنایا جائے، اور تہبند پہنایا جائے، پھر تیسرے کپڑے میں لپیٹ دیا جائے، اگر ایک ہی کپڑا ہو تو اسی میں کفن دیا جائے۔