موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 523
باب: مردے کو کفن پہنانے کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي كَفَنِ الْمَيِّتِ
حدیث نمبر: 523
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كُفِّنَ فِي ثَلاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ " علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کفن دیئے گئے تین سفید کپڑوں میں جو سحول کے بنے ہوئے تھے۔