موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 518
باب: بعد صبح اور بعد عصر کے نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
بَابُ النَّهْيِ عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ وَبَعْدَ الْعَصْرِ
حدیث نمبر: 518
عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَضْرِبُ الْمُنْكَدِرَ فِي الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ.علامہ وحید الزماں
حضرت سائب بن یزید نے دیکھا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو مارتے تھے منکدر کو اس لیے کہ انہوں نے نماز پڑھی تھی بعد عصر کے۔