موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 471
باب: کلام اللہ کا ورد مقرر کرنا
بَابُ مَا جَاءَ فِي تَحْزِيبِ الْقُرْآنِ
حدیث نمبر: 471
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيِّ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ : " مَنْ فَاتَهُ حِزْبُهُ مِنَ اللَّيْلِ فَقَرَأَهُ حِينَ تَزُولُ الشَّمْسُ إِلَى صَلَاةِ الظُّهْرِ ، فَإِنَّهُ لَمْ يَفُتْهُ أَوْ كَأَنَّهُ أَدْرَكَهُ " علامہ وحید الزماں
عبدالرحمٰن بن عبدالقاری سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جس کسی کے وِرد کا رات کو ناغہ ہو جائے اور وہ دوسرے دن زوال سے ظہر کی نماز تک پڑھ لے تو گویا فوت نہیں ہوا بلکہ اس نے پا لیا۔