موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب القبلة— کتاب: قبلہ کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقِبْلَةِ باب: قبلہ کا بیان
حدیث نمبر: 461
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ : " مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ إِذَا تُوُجِّهَ قِبَلَ الْبَيْتِ " علامہ وحید الزماں
نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: درمیان پورب اور پچّھم کے قبلہ ہے، جب منہ کرے خانہ کعبہ کی طرف۔