موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الاستسقاء— کتاب: نماز استسقاء کے بیان میں
بَابُ الِاسْتِمْطَارِ بِالنُّجُومِ باب: ستاروں کی گردش سے پانی برسنے کا اعتقاد رکھنا
حدیث نمبر: 452
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، كَانَ يَقُولُ : " إِذَا أَنْشَأَتْ بَحْرِيَّةً ثُمَّ تَشَاءَمَتْ فَتِلْكَ عَيْنٌ غُدَيْقَةٌ " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”جب اُٹھے ابر سمندر کی طرف سے، پھر شام کی طرف جانے لگے تو جانو کہ ایک چشمہ ہے بھر پور۔“