موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب العيدين— کتاب: عیدین کے بیان میں
بَابُ تَرْكِ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْعِيدَيْنِ وَبَعْدَهُمَا باب: عیدین کی نماز کے اوّل اور بعد نفل نہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 436
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، " لَمْ يَكُنْ يُصَلِّي يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الصَّلَاةِ وَلَا بَعْدَهَا " علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نہیں پڑھتے تھے نفل قبل نماز عید کے اور نہ بعد نماز کے۔