موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب العيدين— کتاب: عیدین کے بیان میں
بَابُ الْأَمْرِ بِالْأَكْلِ قَبْلَ الْغُدُوِّ فِي الْعِيدِ باب: عید الفطر میں نماز کو جانے کے اوّل کچھ کھا لینا
حدیث نمبر: 433
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ ، " أَنَّ النَّاسَ كَانُوا يُؤْمَرُونَ بِالْأَكْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْغُدُوِّ " . ¤قَالَ مَالِك : وَلَا أَرَى ذَلِكَ عَلَى النَّاسِ فِي الْأَضْحَىعلامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ لوگوں کو حکم ہوتا تھا کھانا کھا لینے کا قبل نماز کو جانے کے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں کھانا کھانا لازم نہیں دیکھتا عید الاضحیٰ میں قبل نماز کے۔