موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 430
باب: عیدین کی نماز خطبے سے قبل پڑھنے کا بیان
بَابُ الْأَمْرِ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدَيْنِ
حدیث نمبر: 430
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ كَانَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ (یعنی بعد نماز کے خطبہ پڑھتے تھے عیدین میں)۔