موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب العيدين— کتاب: عیدین کے بیان میں
بَابُ الْأَمْرِ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدَيْنِ باب: عیدین کی نماز خطبے سے قبل پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 430
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ كَانَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ (یعنی بعد نماز کے خطبہ پڑھتے تھے عیدین میں)۔