موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 411
باب: متفرق حدیثیں نماز کی
بَابُ الْعَمَلِ فِي جَامِعِ الصَّلَاةِ
حدیث نمبر: 411
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ قَالَ : " مَا صَلَاةٌ يُجْلَسُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ مِنْهَا " ، ثُمَّ قَالَ سَعِيدٌ : " هِيَ الْمَغْرِبُ إِذَا فَاتَتْكَ مِنْهَا رَكْعَةٌ وَكَذَلِكَ سُنَّةُ الصَّلَاةِ كُلُّهَا " علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا کہ وہ کونسی نماز ہے جس میں ہر رکعت کے بعد بیٹھنا پڑے؟ پھر خود ہی کہا: وہ نماز مغرب کی ہے جب ایک رکعت فوت ہو جائے امام کے ساتھ۔
سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا: یہی طریقہ ہے کل نمازوں کا۔