موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 406
باب: متفرق حدیثیں نماز کی
بَابُ الْعَمَلِ فِي جَامِعِ الصَّلَاةِ
حدیث نمبر: 406
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ إِذَا جَاءَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّى النَّاسُ بَدَأَ بِصَلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ وَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا شَيْئًا " علامہ وحید الزماں
حضرت ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب آتے مسجد میں اور معلوم ہوتا کہ جماعت ہو چکی ہے، تو فرض شروع کرتے اور سنتیں نہ پڑھتے۔