موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب قصر الصلاة في السفر— کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا بیان
حدیث نمبر: 399
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ : " يَقِفُ عَلَى قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلِّي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَعَلَى أَبِي بَكْرٍ ، وَعُمَرَ " علامہ وحید الزماں
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو کھڑے ہوتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر، پھر درود بھیجتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر۔