موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب قصر الصلاة في السفر— کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
بَابُ الْقُنُوتِ فِي الصُّبْحِ باب: صبح کی نماز میں قنوت پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 379
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ لَا يَقْنُتُ فِي شَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ " علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما قنوت نہیں پڑھتے تھے کسی نماز میں۔