موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 377
باب: نماز میں داہنا ہاتھ بائیں پر رکھنا
بَابُ وَضْعِ الْيَدَيْنِ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فِي الصَّلَاةِ
حدیث نمبر: 377
حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ الْبَصْرِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ : " إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَافْعَلْ مَا شِئْتَ ، وَوَضْعُ الْيَدَيْنِ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فِي الصَّلَاةِ يَضَعُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى ، وَتَعْجِيلُ الْفِطْرِ ، وَالِاسْتِينَاءُ بِالسَّحُورِ " علامہ وحید الزماں
حضرت عبدالکریم سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : نبوت کی باتوں میں سے یہ بات ہے کہ جب تجھے حیاء نہ ہو تو جو جی چاہے کر، اور نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا، اور روزہ جلدی افطار کرنا، اور سحری کھانے میں دیر کرنا (یعنی صبح کے قریب کھانا)۔