موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 349
باب: مسافر کا امام ہونا یا امام کے پیچھے نماز پڑھنا
بَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِ إِذَا كَانَ إِمَامًا أَوْ كَانَ وَرَاءَ إِمَامٍ
حدیث نمبر: 349
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ صَفْوَانَ ، أَنَّهُ قَالَ : " جَاءَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَعُودُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ فَصَلَّى لَنَا رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ فَقُمْنَا فَأَتْمَمْنَا " علامہ وحید الزماں
حضرت صفوان بن عبداللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عیادت کرنے آئے عبداللہ بن صفوان کے پاس تو دو رکعتیں پڑھائیں، پھر جب انہوں نے سلام پھیرا ہم اُٹھے اور پورا کیا نماز کو۔