موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 259
باب: تہجد کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ
حدیث نمبر: 259
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، كَانَ يَقُولُ : " يُكْرَهُ النَّوْمُ قَبْلَ الْعِشَاءِ وَالْحَدِيثُ بَعْدَهَا " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ کہتے تھے کہ عشاء کی نماز سے پہلے سونا اور عشاء کی نماز کے بعد بات کرنا مکروہ ہے۔