موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے بیان میں
بَابُ الْعَمَلِ فِي الْجُلُوسِ فِي الصَّلَاةِ باب: نماز میں بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 197
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَصَلَّى إِلَى جَنْبِهِ رَجُلٌ فَلَمَّا جَلَسَ الرَّجُلُ فِي أَرْبَعٍ تَرَبَّعَ وَثَنَى رِجْلَيْهِ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ عَبْدُ اللَّهِ عَابَ ذَلِكَ عَلَيْهِ ، فَقَالَ الرَّجُلُ : فَإِنَّكَ تَفْعَلُ ذَلِكَ ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ : " فَإِنِّي أَشْتَكِي " علامہ وحید الزماں
حضرت عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پہلو میں نماز پڑھی ایک شخص نے، تو جب وہ بیٹھا بعد چار رکعت کے، چار زانو بیٹھا اور لپیٹ لیے دونوں پاؤں اپنے، تو جب فارغ ہوئے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز سے، عیب کہا اس بات کو، تو اس شخص نے جواب دیا: آپ ایسا کرتے ہیں، کہا: میں تو بیمار ہوں۔