موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي أُمِّ الْقُرْآنِ باب: سورۂ فاتحہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 185
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُ : " مَنْ صَلَّى رَكْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِ أُمِّ الْقُرْآنِ فَلَمْ يُصَلِّ إِلَّا وَرَاءَ الْإِمَامِ " علامہ وحید الزماں
حضرت ابی نعیم وہب بن کیسان سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ سے، کہتے تھے: جس شخص نے ایک رکعت پڑھی اور اس میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھی تو گویا اس نے نماز نہ پڑھی، مگر جب امام کے پیچھے ہو۔