موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجامع— کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا يُخَافُ مِنَ اللِّسَانِ باب: زبان کے گناہ کا بیان
حدیث نمبر: 1816
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ دَخَلَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ وَهُوَ يَجْبِذُ لِسَانَهُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ : مَهْ غَفَرَ اللَّهُ لَكَ ؟ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : إِنَّ " هَذَا أَوْرَدَنِي الْمَوَارِدَ " علامہ وحید الزماں
حضرت اسلم عدوی سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ گئے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس اور وہ اپنی زبان کھینچ رہے تھے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ٹھہرو! بخشے اللہ تم کو۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا: اسی نے مجھ کو تباہی میں ڈالا ہے۔