موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1800
باب: غلام لونڈی کی تربیت اور وضع کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَمْلُوكِ وَهَيْئَتِهِ
حدیث نمبر: 1800
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الْعَبْدُ إِذَا نَصَحَ لِسَيِّدِهِ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ اللَّهِ، فَلَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام جب اپنے مولیٰ (آقا) کی خیر خواہی کرے، اور اللہ کی عبادت بھی اچھے طور سے کرے، تو اس کو دوہرا ثواب ہوگا۔“